قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل،حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات حتمی مراحل میں داخل
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) قومی اسمبلی کمیٹیوں کی تشکیل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان پاور شیئرنگ فارمولے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا ہے جس کے بعد مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔
قومی اسمبلی کی 26 کمیٹیوں کی…