فیض حمید کے بھائی کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کی انکوائری شروع
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف کرپشن اور آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق انکوائری شروع کر دی گئی ہے، جبکہ وہ ایک مقدمے میں محکمہ انسدادِ رشوت ستانی کو بھی مطلوب تھے۔
سانحہ گل پلازہ: گورنرسندھ کا جوڈیشل…