فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان تلخ کلامی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر یہ واقعہ پیش آیا۔
فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی…