عیدالاضحیٰ پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)عیدالاضحیٰ پر سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاگیاہے پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیاہے، 14، 15 اور 16 جون کو عید سپیشل ٹرینز کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا۔
پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ…