عوامی ایکشن کمیٹی جی بی کاآج سے باقاعدہ احتجاجی مظاہروں کا اعلان
گلگت (سٹاف رپورٹر)عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان نےآج سے باقاعدہ احتجاجی جلسوں کا آغاز کر دیا۔گلگت دنیور علمدار چوک شاھراہ قراقرم پر احتجاجی جلسہ میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی اور اپنے حقوق کے حصول ،گندم سبسڈی میں کمی کیخلاف،آٹا کی…