عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)بانیٔ پی ٹی آئی کی متنازع ویڈیو پوسٹ پر ایف آئی اے کے نوٹس پر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمٰن کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی۔
عمر ایوب خان کی جانب سے ایف آئی اے کو نوٹس کا تحریری جواب…

