عمران خان کی رہائی کیلیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین کا جلسے جلوس کرنے کا اعلان
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئین کے تحفظ اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے جلسے جلوس کرنے کا اعلان کر دیا۔
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی، پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ، اسد قیصر، سردار…