عمران خان مکمل صحت مند ہیں، ان کے تمام اعضاء رئیسہ کا معائنہ کیا جاتا ہے: اڈیالاجیل انتظامیہ
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل انتظامیہ نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو جیل میں بی کلاس کی تمام سہولیات دستیاب ہیں اور ان کی صحت مکمل طور پر تسلی بخش ہے۔
انتظامیہ کے مطابق، عمران خان کے تمام اہم جسمانی نظاموں…