عدالت نے ٹرمپ کے انتخابات سے متعلق حکم نامے کے اہم حصے کو کالعدم قرار دے دیا
امریکی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وفاقی انتخابات سے متعلق حکم نامے کے ایک اہم حصے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق ووٹ ڈالنے سے قبل شہریوں سے شہریت کا ثبوت طلب نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ وفاقی جج کے مطابق صدر کو ایسے اقدامات کے لیے…