عام انتخابات 2024: کون سے رہنما نے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے؟
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ملک بھر میں 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں اورجمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، کاغذات نامزدگی کے اجراء کا عمل شروع ہوتے ہی انتخابی گہماگہمی میں بھی تیزی آگئی ہے۔
نواز شریف اور…