طالبان کو پاکستان پر حملے کیلئے افغان سرزمین استعمال کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے: آرمی چیف
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افغانستان کی عبوری قیادت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ طالبان رجیم کو ان پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے کو پاکستان پر حملے کے لیے افغان سرزمین استعمال کر رہی ہیں۔
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں تقریب سے خطاب…