صدر و وزیراعظم کی نئے چینی سال پر مبارکباد، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری نے نئے چینی سال کے موقع پر عوام، حکومت اور چینی قیادت کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت ہے۔
اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور چین کے سفارتی…