صدر مملکت آصف علی زرداری کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی پر پیغام
کراچی:
آج دنیا بھر میں بالخصوص پاکستان میں شہیدِ جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کو عقیدت و احترام کے ساتھ یاد کیا جا رہا ہے۔ یہ دن ایک ایسی عظیم رہنما کی یاد دلاتا ہے جن کی پوری زندگی پاکستان میں جمہوریت، آئین اور عوامی حقِ حکمرانی کی جدوجہد…