صدر اور وزیراعظم کا بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے عوام کیلئے پاکستان کی سفارتی حمایت…
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حقِ خودارادیت کی منصفانہ اور پُرامن جدوجہد میں بھارت کے غیر قانونی زیرِ قبضہ جموں و کشمیر کے عوام کے لیے پاکستان کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ آج منائے جانے والے یوم…