صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کرگئے۔علالت کے باعث اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں ان کا انتقال ہوا۔
خاندانی ذرائع نے صدر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔نماز جنازہ کل بروز اتوار ان کے…