صدر،وزیراعظم کاکشمیری عوام کی حق خودارادیت کی مکمل حمایت کا اعادہ
صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت کے حصول کے لیے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی جائز جدوجہد کی غیر متزلزل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔…