شیروں کا جذبہ پیسوں سےخریدا نہیں جاسکتا، مریم اورنگزیب
مظفرآباد: مسلم لیگ (ن) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں ہزاروں کلومیٹر طویل سڑکوں کی تعمیر جاری ہے اور صوبے کے عوام کو جدید سہولیات کی فراہمی کے لیے متعدد منصوبوں پر تیزی سے کام کیا جا…