شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود سسٹم ڈپریشن سے ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل،محکمہ موسمیات
کراچی: محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ بحیرہ عرب میں موجود موسمی سسٹم شدت اختیار کر رہا ہے، جس کے باعث کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب میں موجود سسٹم ڈپریشن سے ڈیپ…