شاہ محمود قریشی کو ہتھکڑی لگا کر جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا گیا
راولپنڈی(نیوزڈیسک)سابق وزیر خارجہ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی حصار میں ہتھکڑی لگا کر جوڈیشل کمپلیکس پہنچا دیا گیا۔
شاہ محمود قریشی کی عدالت میں پیشی کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت…