سی ٹی ڈی کے پنجاب میں ایک ماہ کے دوران 386 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، 18 دہشت گرد گرفتار
					کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب میں ایک ماہ کے دوران 386 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے نتیجے میں 18 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
اسکول وین ڈرائیور کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار
سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر…