سیمنٹ کی فی بوری قیمت میں نمایاں کمی، کتنا سستا ہوا ؟ جانئے
ملک میں حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سیمنٹ سستا ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں سیمنٹ کی بوری 36 روپے سستی ہوگئی۔
وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں سیمنٹ کی بوری کی اوسط قیمت 1412 روپے ریکارڈ کی…