سیلاب بحالی پروگرام کے تحت 6 ارب 39 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے ہیں: سینئر وزیر پنجاب
پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سیلاب بحالی پروگرام کے تحت اب تک 6 ارب 39 کروڑ روپے متاثرین میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے…