بھارت میں موسلادھار بارش سے ٹرینیں اور پروازیں متاثر، مزید بارشوں کی پیشگوئی
بھارتی ریاست تامل ناڈو کے چار اضلاع میں شدید بارش سے سیلاب آ گیا جس سے کئی اضلاع میں نظام زندگی دھرم بھرم ہوگیا جب کہ ٹرینیں اور پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کے کسی ضلع میں 15 گھنٹوں کے دوران 60 سینٹی میٹر، کہیں…