سپیکر کے بعد صدر مملکت نے بھی قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیا
اسلام آباد: سپیکر کے بعد صدر مملکت عارف علوی نے بھی قومی اسمبلی کااجلاس آج طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10بجے طلب کرلیا ہے۔صدر مملکت نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری پر بدھ کی رات پونے بارہ بجے…
