سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں کتنی کمی ؟ جانیں
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کردی،سٹیٹ بینک نے شرح سود 12فیصد سے کم کرکے 11فیصد کردی۔
سٹیٹ بینک اعلامیہ میں کہا گیا کہ مہنگائی…