سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی کے بعد بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی منفی رجحان دیکھا گیا، ٹریڈنگ کے دوران 1229 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100 انڈیکس…