گیس چوروں کیخلا ف کریک ڈائون جاری ، مزید273 گیس کنکشن منقطع
لاہور(سٹاف رپورٹر) سوئی ناردرن کے تحت پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گیس چوری کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران مزید273 گیس کنکشن منقطع کردیے.جبکہ 29لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کیے گئے ۔ سوئی ناردرن گیس نے لاہور…