سنئیر اینکر پرسن آفتاب اقبال دبئی میں گرفتار، بھائی کی تصدیق
اسلام آباد: معروف سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال کو دبئی ایئرپورٹ پر حراست میں لیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، آفتاب اقبال برطانیہ سے دبئی پہنچے تھے اور انہیں ایئرپورٹ پہنچتے ہی حراست میں لیا گیا۔ تاہم، کچھ…