سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی پاکستانی قوم کو یوم آزادی کی مبارک باد
ریاض(نیوزڈیسک)پاکستان کے 77 ویں یوم آزادی پاکستان پر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پاکستانی قوم کو دلی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔
سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد…