سعودیہ کی اپنے شہریوں کو پاکستان سمیت 25 ممالک کے سفر سے گریز کی ہدایت
ریاض: سعودی عرب نے اپنے شہریوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر سفری ہدایت نامہ جاری کیا جس میں پاکستان سمیت 25 ممالک جانے سے اجتناب برتنے کا کہا گیا ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری پاکستان، افغانستان،…