سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر نے ملاقات کی ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں سری لنکا میں قید 43 پاکستانی شہریوں کی وطن واپسی پر اتفاق کیا گیا ہے۔
سری لنکن ہائی کمشنر نے اس سلسلے میں…