سرکاری ملازمین ہو جائیں ہوشیار، بڑی پابندی لگا دی گئی
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کے کالعدم پی ٹی ایم کے جلسےمیں جانے پر پابندی لگا دی۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق خیبرپختونخوا کےتمام سرکاری محکموں اور ملازمین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی کالعدم تنظیم کے پروگرام یا سرگرمی…