سرطان پاکستان میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے، صدر مملکت
صدر آصف علی زرداری نے عالمی یومِ سرطان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ سرطان پاکستان میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے اور اس مرض سے نمٹنے کے لیے اتحاد، جدت اور پائیدار اقدامات کی ضرورت ہے۔
جنوری میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر…