سب سے بڑا جزیرہ گرین لینڈ نایاب معدنیات سے مالا مال
لاہور: گرین لینڈ میں ابھی تک نایاب معدنیات کی کان کنی نہیں ہو رہی، لیکن ڈنمارک جیولوجیکل سروے کے مطابق وہاں 3 کروڑ 61 لاکھ ٹن نایاب معدنی وسائل موجود ہیں۔ ان میں سے 34 اہم معدن میں سے 25 کی نشاندہی ہو چکی ہے، جو انتہائی اہم اور نایاب ہیں۔…