سائفرکیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق فرد جرم آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے…