ریسکیو اور ایمرجنسی سروسز چوکس، جلوسوں کے روٹس پر سخت نگرانی،9 محرم الحرام
9 محرم الحرام کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کے دوران سیکیورٹی اور طبی سہولیات کو یقینی بنانے کے لیے ریسکیو ٹیموں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ مختلف اہم مقامات پر خصوصی ریسکیو ٹیمیں تعینات کر دی گئی ہیں جبکہ…