’رولنگ پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے‘، پشاور ہائی کورٹ کا آئی جی اور چیف سیکرٹری کو…
پشاور ہائی کورٹ نے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ سڑکیں بند ہونے سے عوام کو شدید مشکلات ہو رہی ہیں، لوگ اپنی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہیں، اور آج ہی سڑکیں کھولی…