روس نے یوکرین کے ایک اور اہم شہر پرقبضہ کرلیا
ماسکو:روس نے پیش قدمی جاری رکھتے ہوئے یوکرین کے ایک اور اہم شہر ایودیوکا پر قبضہ کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی فوج سے لڑائی میں 1500 یوکرینی اہلکار مارے گئے ہیں، ڈونیسک کے شمالی شہر پر قبضہ کرنل جنرل موردویو چوف کی قیادت میں ہوا۔روسی…