رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری
مدینہ منورہ میں رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا۔
پہلے دو عشروں میں مردوں کے لیے ریاض الجنہ کی زیارت کے دو اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔ مردوں کے لیے زیارت کا پہلا وقت صبح ساڑھے گیارہ بجے سے رات آٹھ بجے تک مقرر…