Browsing Tag

رمضان المبارک کیلئے ذخیرہ کی گئی چینی کی 8 ہزار بوریاں برآمد

رمضان المبارک کیلئے ذخیرہ کی گئی چینی کی 8 ہزار بوریاں برآمد

کوٹ ادو میں رمضان المبارک کے لیے ذخیرہ کی گئی چینی کی 8 ہزار بوریاں برآمد کر لی گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر اصغر لغاری کے مطابق کوٹ ادو میں گودام پر چھاپہ مارا گیا، گودام میں چینی کی 8 ہزار بوریاں ذخیرہ کی گئی تھیں۔ کروڑوں روپے مالیت کی چینی…