دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے، ملائیشین وزیراعظم
کوالالمپور: ملائیشیا کے وزیراعظم محمد انور ابراہیم نے کہا ہے کہ دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں انور ابراہیم نے کہا کہ خطے میں استحکام کے لیے پاک…