دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے، انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے واضح الفاظ میں کہا ہےکہ دہشت گردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، انہیں ریاست کی طاقت کے ساتھ جواب دیا جائےگا۔
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی بلوچستان کےکسی علاقے میں…