دھونی آئی پی ایل سے ریٹائر ہو رہے ہیں؟ اصل کہانی سامنے آ گئی
آئی پی ایل سے بھارتی اسٹار کھلاڑی مہندرا سنگھ دھونی کی ریٹائرمنٹ کی خبریں زور پکڑنے لگی ہیں۔
چنئی سپر کنگز اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان حالیہ میچ کے بعد ایک بار پھر سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کی آئی پی ایل سے ممکنہ…