دھرنوں،لانگ مارچ اورعدالتوں کے فیصلوں نےمشکل میں ڈالا،احسن اقبال
لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دھرنوں، لانگ مارچ اور عدالتوں کے فیصلوں نے ہمیں مشکل میں ڈالا،ایک اناڑی کو مسلط کیا گیا۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ اب ضرورت ہے ایک دوسرے کو چور ڈاکو کہنے کے بجائے پاکستانی بن کر…