دنیا بھر میں منکی پوکس و بھارت میں زیکا وائرس کا پھیلاؤ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں منکی پوکس کے بڑھتے کیسز اور بھارت میں زیکا وائرس کے پھیلاؤ کے پیشِ نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بارڈر ہیلتھ سروسز کو الرٹ جاری کر دیا۔
این سی او سی کے حکام کا کہنا ہے کہ بیرونِ ملک سے پاکستان آنے…