دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے پروازیں معطل کر دیں
دبئی کی ایک بجٹ ائیرلائن نے لاہور، اسلام آباد اور پشاور کیلئے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی کم لاگت والی ائیرلائن نے "آپریشنل وجوہات" کی بنا پر دارالحکومت اسلام آباد سمیت پاکستان کے تین بڑے شہروں لاہور اور پشاور کیلئے…