دانتوں کو بغیر نقصان پہنچائے سفید کرنیوالا پاؤڈر تیار
چینی سائنس دانوں نے ایک نیا پاؤڈر تیار کیا ہے جو برقی ٹوتھ برش کی جھنجھناہٹ سے فعال ہو کر دانت سفید کرنے کے ساتھ ان کی حفاظت بھی کرتا ہے۔
2018 سے 22 تک پورے صوبے میں امن تھا، رجیم چینج کے بعد حالات خراب کیے گئے: وزیراعلیٰ پختونخوا…