خلیجی ممالک کو کھانے پینے کی اشیاء کی فراہمی اور غذائی تحفظ کا خیال رکھا جائے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں غذائی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے اشیائے خورونوش کی طلب و رسد کی مکمل نگرانی کی ہدایت کر دی ہے۔
وزیراعظم کی زیر صدارت ملک میں غذائی صورتحال اور اشیائے خورونوش کی برآمدات سے متعلق جائزہ اجلاس…