حکومت نے 500 ارب کا قرضہ قبل از وقت ادا کردیا
اسلام آباد: وزارت خزانہ کے مطابق حکومت پاکستان نے 500 ارب روپے کا قرضہ اپنی طے شدہ میچورٹی سے چار سال قبل ہی واپس کر دیا ہے، جس کی اصل ادائیگی سنہ 2029 میں ہونا تھی۔
وزارت کے ترجمان خرم شہزاد نے میڈیا کو بتایا کہ قرض کی پیشگی ادائیگی ملکی…