حکومت بجلی شعبے کے 3.81 ٹریلین روپے کے گردشی قرضے کو 561 ارب روپے تک کم کرنے کیلئے تیار
حکومت نے آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے کے تحت بجلی کے شعبے میں گردشی قرضے کو 3.81 ٹریلین روپے سے کم کر کے 561 ارب روپے تک محدود کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس پیشرفت کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے، جو بجلی کے شعبے کو دوبارہ مستحکم اور…